Academic Department

Functional since 2021, the Home Economics Department was created to equip AES students with basic life skills so that are practically independent in their lives.

The department currently boasts an operative Food & Nutrition laboratory, and has successfully organized Master Classes on Chinese cuisine, baking, party snacks & snack cocktails.

The Household Physics program is designed specifically for male students to help them learn basic chores including making beds, sorting wardrobes and making salads.

A fully equipped laboratory for Fashion & Textile operates under the department and regular classes are held in varying skills including Basic Stitching, & Embroidery.

Other courses conducted by department include the “Little Chef” course & the “Be an Artist” series.

ایمزایجوکیشن سسٹم تجوید کے ساتھ ناظرہ اور حفظ قرآن کریم میں اپنی مثال آپ ہے۔ دنیاوی علوم کےساتھ ساتھ بہترین حفاظ و قراء تیار کرنا اس ادارے کا طرۃ امتیاز ہے  ایمزایجوکیشن سسٹم تجوید کے ساتھ ناظرہ اور حفظ قرآن کریم میں اپنی مثال آپ ہے۔ دنیاوی علوم کےساتھ ساتھ بہترین حفاظ و قراء تیار کرنا اس ادارے کا طرۃ امتیاز ہے والدین کی معلومات کے لیے ناظرہ اور حفظ پروگرام کی تفصیلات درج کی جارہی ہیں۔  حفظ قرآن کریم (ایوان قرآن)  شعبہ حفظ قرآن کریم کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ایمزایجوکیشن سسٹم کا سب سے نمایاں اور بہترین کار کردگی کا حامل شعبہ ہے ۔ اس شعبے کا بنیادی مقصد قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانا ہے الحمداللہ آج تک اس شعبہ سے سینکڑوں طلبہ حفظ قرآن کریم مکمل کر چکے ہیں ۔ اس شعبہ میں بچے کلاش 5 میں حفظ کرنا شروع کرتے ہیں اور عمومی طور پر کلاس 7تک حفظ مکمل کر لیتے ہیں ۔ دو سے تین سال میں حفظ قرآن کریم مکمل کروانے کے ساتھ ساتھ دینی علوم میں اسلامیات وترجمہ قرآن اور عصری علوم میں انگلش ، ریاضی اور سائنس جیسے مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔ شعبہ حفظ قرآن کی اہم خصوصیات درج ذیل ہیں۔  ناظرہ قرآن کریم۔  ایمز ایجوکیشن سسٹم جماعت سوم کے طلبہ کو ناظرہ قرآن کریم تجوید کے ساتھ ایک سال کی مدت میں پڑھاتا ہے الحمداللہ اس پروگرام کے تحت جماعت چہارم سے لےکر جماعت دہم تک کے تمام طلبہ ناظرہ قرآن کریم تجوید کے ساتھ مکمل کر چکے ہیں۔  ترجمہ قرآن۔  کلام الٰہی کو کو سمجھ کر پڑھنا بہیت ضروری امر ہےتا کہ ایک مسلمان صیح طور پر قرآن سے رہنمائی حاصل کر سکے۔ اس لیےایمز ایجوکیشن سسٹم نے مارچ 2010سے ترجمہ قرآن کریم کو دیگراسلامی شعبہ جات سے الگ ایک شعبہ تدریس بنادیا ہے تاکہ آٹھویں جماعت تک طلبہ میں قرآن  کا ترجمہ کرنے کی اہلیت پیدا کی جاسکے۔  خصوصی ریفریشرکورس برائے اسلامیات  اس پروگرام کے تحت طلبہ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصے میں وہ طلبہ جو نئے داخل ہوتے ہیں اور ان کے پاس پہلے سے دینی تعلیم کی کوئی خاص بیناد نہیں ہوتی۔ ان طلبہ کو ابتدائی تجوید ، بنیادی عربی اور اسلامیات پڑھائی جاتی ہے دوسرے وہ طلبہ جو پہلے ایمز ایجوکیشن سسٹم حاصل کر رہے ہیں ان کو ایڈوانش تجوید ،عربی زبان ، ترجمہ قرآن اور سابقہ کلاسز کی اسلامیات کی دہرائی کروائی جاتی ہے

The core concepts of human behavior, culture, and social dynamics are imparted to our students without a doubt, knowledge and understanding of the social values, cultural norms, and economic landscape of today is crucial for living successfully among our fellow citizens. The core concepts of human behavior, culture, and social dynamics are imparted to our students by our Department of Social Studies in order to help build their understanding of the human experience and their connections with the people who share those experiences with them.

یہ ایمزایجوکیشن سسٹم کا انتہائی اہم اور کامیاب شعبہ ہے ۔ اور اس کے تحت تمام کلاسز کے لیے اسلامیات کی کتب تحریر کی گئی ہیں ۔اس شعبہ کی خصوصی ترقی کا انحصار ایوان قرآن کے بانی جناب قاری طارق سعید صاحب کی خصوصی دلچسپی اور محنت پر ہے جنہوں نے اپنے رفقاء کے تعاون سے نصاب سازی کے محنت طلب اور پرمغز کام کو ایک سال سے بھی کم عرصہ میں پایہ تکمیل تک پہہنچایا ہے۔ ان کتب میں عقائد ، عبادات ،سیرت النبیﷺ ، سیرت انبیا،سیرت صحابہ و صحابیات ، اخلاقیات ،آداب زندگی اور تاریخ اسلام کو موضوع بنایا گیا ہے اور بڑے سہل انداز میں طلبہ کو ضروری دینی تعلیم سے متعارف کرواتے ہوئے کردار سازی وا خلاقی تربیت کی کوشش کی گئی ہے۔ اس وقت یہ کتب آزمائشی مراحل میں ہیں۔ انشاء اللہ کچھ سال بعد دیگرسکولوں میں پڑھانے کے لیےکسی پبلی کیشن ہاوس کے حوالے کر دی جائیں گی۔

From the world’s first scientists, during the Golden age of Islam, came the precious and valuable concepts of scientific reasoning and rational inquiry. AES has begun to revitalize our Islamic tradition by establishing a dynamic science department blended with Islamic ideology. The concept of ‘Activity Based Learning’ is the hallmark of this department, focusing on training our students to practically implement the scientific method in order to study the beautiful creations of Our Lord and observe His laws in which they function.

The capacity to use logical reasoning is the key to understanding Allah’s cosmic law and its resulting phenomena which we experience throughout our lives. Through training our students in the art of critical analysis and data computation, the Department of Mathematics aims to inspire our students to develop love and passion for the subject and to imbue them with the tools they need to unlock the true potential of their intellect.

AES fully recognizes the value of the English language on the international stage.  Therefore, the Department of English, under the supervision of the department’s most qualified and capable teachers and student facilitators, focuses on developing strong English language and communication skills, specifically in reading, writing, listening and speaking, in our students to prepare them for the level of communication that modern society will expect of them.

The core concepts of human behavior, culture, and social dynamics are imparted to our students without a doubt, knowledge and understanding of the social values, cultural norms, and economic landscape of today is crucial for living successfully among our fellow citizens. The core concepts of human behavior, culture, and social dynamics are imparted to our students by our Department of Social Studies in order to help build their understanding of the human experience and their connections with the people who share those experiences with them.

ہر قوم کی شناخت اس کی قومی زبان سے ہوتی ہے۔ اردو ہماری قومی زبان ہے۔ہمارے ادبی اور دینی ورثے کی نئی نسل تک منتقلی اسی زبان کے رہنِ منت ہے۔۔ الحمداللہ ایمزایجوکشن سسٹم نے اردو زبان کی اہمیت کے پیش نظر اس شعبہ ہر خصوصی توجہ دی ہے اور یہ شعبہ بچوں کی اردو زبان دانی میں ترویج وترقی کے لیے بھر پور سعی کر رہا ہے ۔ اس نے تربیت اساتذہ اور تربیت طلبہ کے لیے بہت سے کورسز مرتب کیے ہیں جو زبان دانی میں بہتری کے لیے مرحلہ وار کروائے جاتے ہیں ۔اردو میں بہتری کے لیے پلے گروپ کے طلبہ کے لیے خصوصی کتب بھی لکھی گئی ہیں۔

عربی ہماری دینی زبان ہے کیونکہ قرآن و سنت کا سمجھنا اور سمجھ کر پڑھنا ایک مسلمان کا دینی فریضہ ہے ۔ اس لئے اس زبان کا سیکھنا بہت ضروری ہے ۔ایمزایجوکیشن سسٹم نے فہم قرآن و سنت کی آسانی کے لیے شعبہ عربی قائم کیا ہے ۔اس کا بنیادی مقصد ترجمہ قرآن سیکھنے کے لئے طلبہ کو عربی زبان کی مستحکم بنیاد فراہم کرنا ہے۔ الحمداللہ شعبہ عربی کے ماہر اشاتذہ تدریسی عمل کے ساتھ ساتھ نصاب سازی اور تحقیق میں بھی سرگرم عمل ہیں