Aiwan-e-Qura'an

Best Islamic Education Blended With English Curriculum.

 
 

حفظ قرآن کریم (ایوان قرآن) شعبہ حفظ قرآن کو ایوان قرآن کا نام دیا گيا ہے۔ یہ ایمز ایجوکيشن سسٹم کا سب سے نمایا اور بہترین کار کردگی کا حامل شعبہ ہے۔ اس شعبہ کا بنيادی مقصد قرآن کریم تجوید کے ساته پڑهانا ہے۔ الحمد

آج تک اس شعبہ سے سينکڑوں طلبہ و طلبات حف ِظ قرآن کریم مکمل کر چکے ہيں۔ اس شعبہ ميں بچے پانچویں کلاس سے حفظ شروع کرتے ہيں اور عموماً ساتویں کلاس تک حفظ مکمل کر ليتے ہيں ۔ دو سے تين سال ميں حف ِظ قرآن کریم مکمل کروانے کے ساته ساته دینی علوم ميں پڑهائے جاتے ہيں۔ اسلاميات، ترجمہ قرآن کریم اور عصری تعليم ميں انگلش، ریاضی، اور سائنس جيسے مضامين اہم خصوصيات : بچوں کی نفسيات کو سامنے رکهتے ہوئے تعليم و تربيت کمزور طلبہ و طلبات کے ليے خصوصی طریقہ کار آڈیو، وڈیو کيسٹس اور کمپيوٹر کے ذریعے قرآن کریم کی تجوید و قرات کی تدریس قرات، نعت اور تقریری مقابلوں کے لئے طلبہ و طلبات کی خصوصی تياری

 

حفظ قرآن کریم شعبہ حفظ قرآن کو ایوان قرآن کا نام دیا گيا ہے۔ یہ ایمز ایجوکيشن سسٹم کا سب سے نمایا اور بہترین کار کردگی کا حامل شعبہ ہے۔ اس شعبہ کا بنيادی مقصد قرآن کریم تجوید کے ساته پڑهانا ہے۔ الحمد

آج تک اس شعبہ سے سينکڑوں طلبہ و طلبات حف ِظ قرآن کریم مکمل کر چکے ہيں۔ اس شعبہ ميں بچے پانچویں کلاس سے حفظ شروع کرتے ہيں اور عموماً ساتویں کلاس تک حفظ مکمل کر ليتے ہيں ۔ دو سے تين سال ميں حف ِظ قرآن کریم مکمل کروانے کے ساته ساته دینی علوم ميں اسلاميات، ترجمہ قرآن کریم اور عصری تعليم ميں انگلش، ریاضی، اور سائنس جيسے مضامين پڑهائے جاتے ہيں اہم خصوصيات

 

1 : انفرادی توجہ
2 : بچوں کی نفسيات کو سامنے رکهتے ہوئے تعليم و تربيت
3 : کمزور طلبہ و طلبات کے ليے خصوصی طریقہ کار
4 : آڈیو، وڈیو کيسٹس اور کمپيوٹر کے ذریعے قرآن کریم کی تجوید و قرات کی تدریس
5 : نماز، جمعہ کا خصوصی اہتمام
6 : باجماعت نمازوں کا اہتمام
7 : قرات، نعت اور تقریری مقابلوں کے لئے طلبہ و طلبات کی خصوصی تياری
8 : روزانہ ڈائری
9 : ماہانہ رپورٹ
10 :سہ ماہی اور سالانہ رپورٹ

 

 

First Day at School!

ARE YOU READY ?

First Day at School! ARE YOU READY ? We provide Islamic Education blended with English Curriculum. At AIMS; we are focused on child’s character building, cultivates Islamic morals, values, etiquettes and manners in the Light of Quraan & Sunnah to reflect the characteristics of a true Muslim.   I

Head Office

 

Main Campus, House no: 9, Street 49, F-8/4, Islamabad, Pakistan.  

Tel: ++92-51-225-1922.     Fax: ++92-51-225-1922.

E-mail:  info@aims.net.pk  

 

 

Branch Network

 

Marjan Campus (Girls Section)  Click Here.

Al-Haisam Campus (PWD Branch)  Click Here.

Al-Bairuni Campus (G-10 Branch)  Click Here.

Al-Zahravia Campus (Airport Branch)  Click Here.

Al-Razi Campus (I-8/4 Branch)  Click Here.