Aiwan-e-Qur’an

AIWAN E QUR’AN R & D Cell

حفظ قرآن کریم (ایوان قرآن) شعبہ حف ِظ قرآن کو ایوا ِن قرآن کا نام دیا گيا ہے۔ یہ ایمز ایجوکيشن سسٹم کا سب سے نمایا اور بہترین کار کردگی کا حامل شعبہ ہے۔ اس شعبہ کا بنيادی مقصد قرآن کریم تجوید کے ساته پڑهانا ہے۔ الحمد

آج تک اس شعبہ سے سينکڑوں طلبہ و طلبات حف ِظ قرآن کریم مکمل کر چکے ہيں۔ اس شعبہ ميں بچے پانچویں کلاس سے حفظ شروع کرتے ہيں اور عموماً ساتویں کلاس تک حفظ مکمل کر ليتے ہيں ۔ دو سے تين سال ميں حف ِظ قرآن کریم مکمل کروانے کے ساته ساته دینی علوم ميں پڑهائے جاتے ہيں۔ اسلاميات، ترجمہ قرآن کریم اور عصری تعليم ميں انگلش، ریاضی، اور سائنس جيسے مضامين اہم خصوصيات : بچوں کی نفسيات کو سامنے رکهتے ہوئے تعليم و تربيت کمزور طلبہ و طلبات کے ليے خصوصی طریقہ کار آڈیو، وڈیو کيسٹس اور کمپيوٹر کے ذریعے قرآن کریم کی تجوید و قرات کی تدریس قرات، نعت اور تقریری مقابلوں کے لئے طلبہ و طلبات کی خصوصی تياری

AIMS EDUCATION SYSTEM AIWAN E QUR’AN R & D Cell

حفظ قرآن کریم شعبہ حف ِظ قرآن کو ایوا ِن قرآن کا نام دیا گيا ہے۔ یہ ایمز ایجوکيشن سسٹم کا سب سے نمایا اور بہترین کار کردگی کا حامل شعبہ ہے۔ اس شعبہ کا بنيادی مقصد قرآن کریم تجوید کے ساته پڑهانا ہے۔ الحمد

آج تک اس شعبہ سے سينکڑوں طلبہ و طلبات حف ِظ قرآن کریم مکمل کر چکے ہيں۔ اس شعبہ ميں بچے پانچویں کلاس سے حفظ شروع کرتے ہيں اور عموماً ساتویں کلاس تک حفظ مکمل کر ليتے ہيں ۔ دو سے تين سال ميں حف ِظ قرآن کریم مکمل کروانے کے ساته ساته دینی علوم ميں اسلاميات، ترجمہ قرآن کریم اور عصری تعليم ميں انگلش، ریاضی، اور سائنس جيسے مضامين پڑهائے جاتے ہيں اہم خصوصيات

1 : انفرادی توجہ
2 : بچوں کی نفسيات کو سامنے رکهتے ہوئے تعليم و تربيت
3 : کمزور طلبہ و طلبات کے ليے خصوصی طریقہ کار
4 : آڈیو، وڈیو کيسٹس اور کمپيوٹر کے ذریعے قرآن کریم کی تجوید و قرات کی تدریس
5 : نماز، جمعہ کا خصوصی اہتمام
6 : باجماعت نمازوں کا اہتمام
7 : قرات، نعت اور تقریری مقابلوں کے لئے طلبہ و طلبات کی خصوصی تياری
8 : روزانہ ڈائری
9 : ماہانہ رپورٹ
10 :سہ ماہی اور سالانہ رپورٹ